Posts

Showing posts from November, 2021

اکھل بھارتیہ پروگامی پترکار سنگھٹنا کا پانچواں سالانہ کانفرنس و استقبالیہ تقریب کامیابی سے ہمکنار

Image
 28/نومبر سنہ2021ء بروز اتوار کو صبح دس بجے تا شام میں پانچ بجے تک چنتامنی لانس، سوئیگاؤں روڈ سٹانہ ناکہ مالیگاؤں میں اکھل بھارتیہ پروگامی پترکار سنگھٹنا کیجانب سے پانچویں سالانہ کانفرنس و شہر مالیگاؤں کے سماجی خدمتگاروں کے اعزاز میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔جسمیں شہر عزیز کے ایسے خدمت گزار اور خدمتگاروں کو منتخب کیا گیا جنہوں نے برسوں سےعوامی خدمت سے اپنے آپ کو جوڑے رکھا اور ہروقت اپنی نیند کو، اپنی بھوک اور پیاس کو قربان کرکے عوام کی دامے درمے مدد کی۔* *ضلع ناسک کے ایسے کم و بیش 100 سے زائد افراد جنہوں نے قوم و ملت کے لئے اپنی خدمات پیش کی ان کی خدمات کو سراہا اور اعزاز کیا گیا۔* *وجے جی سرونشی صاحب(راشٹریہ صدر اکھل بھارتیہ پروگامی پترکار سنگھٹنا)* *پرکاش تیکریکڑصاحب(راشٹریہ نائب صدر اکھل بھارتیہ پروگامی پترکار سنگھٹنا)* *پدم بھوشن سے سرفراز شری سبھاش جی پجاری(آئی، پی، ایس آفیسر۔باڈی بلڈر)* *جانیشور باگل صاحب(ضلعی صدر اکھل بھارتیہ پروگامی پترکار سنگھٹنا)* *انور پٹھان صاحب(صدر مالیگاؤں شہر اکھل بھارتیہ پروگامی پترکار سنگھٹنا)* *شیخ مقبول(رکن اکھل بھارتیہ پروگامی پترکار سنگھٹ...